Dataset Viewer
Auto-converted to Parquet Duplicate
inputs
stringlengths
91
36.3k
targets
stringlengths
53
242
template_id
int64
1
2
template_lang
sequence
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے انگلینڈ کے خلاف شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ٹیسٹ کرکٹ کی درجہ بندی میں کیریئر کی بہترین رینکنگ اپنے نام کرلیویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو کورونا وائرس کے باعث طویل لاک ڈان کے بعد کھیلی گئی پہلی ٹیسٹ سیریز میں وکٹوں سے شکست دی تھیجیس...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر کی ٹیسٹ کیریئر کی بہترین رینکنگ
1
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: پاکستان نے ابو ظہبی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اسٹریلیا کو 356 رنز کے ریکارڈ مارجن سے شکست دے کر سیریز میں 20 سے تاریخی وائٹ واش کر لیایہ 20 سال بعد پاکستان کی اسٹریلیا کے خلاف کسی ٹیسٹ سیریز میں پہلی کامیابی ہے جبکہ 32 سال بعد وائٹ واش کیا ہےاسٹریلیا نے 603 ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: پاکستان کا اسٹریلیا کے خلاف تاریخی وائٹ واش
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: اوپر موجود تصویر دیکھیں اور بتائیں یہ بولی وڈ کا کونسا مشہور اداکار ہے جس کئی سپر ہٹ فلموں کا حصہ بھی رہ چکا ہےاگر پہچان نہیں پارہے تو کا قصور نہیں درحقیقت اس اداکار کی نئی تصاویر نے ہر ایک کو دنگ کرکے رکھ دیا ہے کیونکہ یہ لگ بھگ ناقابل شناخت ہوچکا ہےاور یہ ہے ادے چوپڑا جو کہ دھو...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: کیا اس مقبول اداکار کو پہچان سکتے ہیں
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: عالمی نمبر2 جرمنی کی ٹینس اسٹار اینجلیق کربر کو دبئی چمپیئن شپ میں ایلینا سویٹلانا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد انھوں نے درجہ بندی میں سرفہرست نے کا موقع بھی گنوا دیابی بی سی کی رپورٹ کے مطابق یوکرینی اسٹار ایلینا سویٹلانا نے کربر کے خلاف لگاتار تیسری...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: کربر نے عالمی نمبر ایک بننے کا موقع گنوادیا
1
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: پیرس عالمی نمبرایک ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے فرنچ اوپن کے فائنل میں برطانوی اینڈی مرے کو شکست دے کر ٹینس کی تاریخ میں 47 سال بعد ایک ہی وقت میں چاروں گرینڈ سلیم چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیافرانس کے دارالحکومت پیرس میں اتوار کو کھیلے گئے فرنچ اوپن کے فائنل میں جو...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: جوکووچ کی فرنچ اوپن میں منفرد فتح
1
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: لندن ویب ڈیسک انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی جا رہی پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 3وکٹوں سے زیر کر لیا ساتھمپٹن میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 452 اوورز میں 302 رنز بنائے جبکہ اس کی تمام ٹیم پوی...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو تیسرے ون ڈے میں شکست دےکر سیریز میں برتری حاصل کر لی
1
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: دبئی پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بالر اور پاکستان سپر لیگ میں اسلام باد یونائیٹڈ کے قائم مقام کپتان رومان رئیس نے کہا ہے کہ کیریئر کے دوران بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو کرنا خواب ہے اور دنیا کا نمبر ایک بالر بننا ان کا ہدف ہےپاکستان سپر لیگ میں مصباح الحق کے انجری کا شکا...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: بھارتی کپتان کوہلی کو کرنا خواب ہے
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اسکول کی سطح پر کرکٹ ٹورنامنٹ سولہ ریجنز میں ہو رہا ہےہر ریجن کی بیس ٹیمیں ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی لاہور میں عبدالحفیظ کاردار کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے کہا ک...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: تاریخ میں پہلی باراسکول کی سطح پر کرکٹ ٹورنامنٹ 16ریجنز میں ہوگا
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: کوالمپورپاکستان کے حمزہ اکبر ملائشیا کے محمد رضا کو ہرا کر ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئےجہاں ان کا ٹکراو بھارت کے پنکج ایڈوانی سے ہوگاحمزہ اکبر ایشین اسنوکر ٹائٹل سے صرف ایک قدم کی دوری پر پاکستانی کیوئسٹ نے چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں میزبان ملائیشی...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: پاکستان کے حمزہ اکبر ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: ہیواوے اپنی اسمارٹ فون سیریز نووا کے نئے فونز پاکستان میں متعارف کرانے کے لیے تیار ہےنووا اور ئی کو چین مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں فروخت کے لیے پیش کیا جاچکا ہے اور اب یہ پاکستان میں پری رڈر میں دستیاب ہیںان دونون میں سے نووا پراسیسر اور ریم کے لحاظ سے زیادہ طاقتور ہے جس میں ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: ہیواوے کی نووا سیریز کے فونز اب پاکستان میں دستیاب
2
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: اسلام باد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز پی ائی اے نے کھلاڑیوں کو الیکشن ڈیوٹی دینے کی ہدایت کردیقومی ایئر لائن نے کرکٹرز اعزاز چیمہ شہریارغنی شہزر محمد اور غا صابر سمیت دیگر کئی کھلاڑیوں کو نوٹسز جاری کیے ہیں تاہم قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد فیصل اقبال اور انور علی کو الیکشن...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: سرفرازاحمد فیصل اقبال اور انور علی الیکشن ڈیوٹی سے بچ گئے
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: دبئی بھارت نے بنگلادیش کو وکٹوں سے شکست دے کر ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیادبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش کی جانب سے دیا گیا 223 رنز کا ہدف بھارت نے وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیابھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ کی خری گیند پر ہدف حاصل ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: بھارت بنگلادیش کو شکست دے کر ساتویں بار ایشین چیمپئن بن گیا
1
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی شاہد فریدی کی بیٹی نے پاکستان کے لیے ایک خوبصورت پڑھی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہےاس ویڈیو کو ٹوئٹر پر شاہد فریدی کی اہلیہ نادیہ شاہد نے مداحوں کے ساتھ شیئر کیاویڈیو میں شاہد فریدی اپنی بیٹی اسمارا کے ساتھ موجود ہیں ج...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: شاہد فریدی کی بیٹی کی خوبصورت نظم وائرل
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: حکومت نے انکم ٹیکس گوشوارے داخل کروانے کی تاریخ میں مزید 15دن کی توسیع کر دی ہےاب ٹیکس دہندگان 30نومبر تک اپنے گوشوارے جمع کروا سکیں گے اس سے قبل کراچی انکم ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے چیئر مین ایف بی ار کو خط لکھ کر انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کی اپیل کی تھی ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کیلئے 15دن کی توسیع
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: پی ایس ایل فائیو کے لیے ملتان سلطانز میں شامل رانڈر روی بوپارا نے بوم بوم شاہد فریدی کو اپنا فیورٹ اور لیجنڈ قرار دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پی ایس ایل فائیو کی ٹرافی شاہد فریدی اٹھائیں گےانگلش کرکٹر روی بوپارہ اس مرتبہ پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی نمائ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: فریدی لیجنڈ ہیں وہی پی ایس ایل کی ٹرافی بھی اٹھائیں گے
1
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے جمعرات کے روز بگ تھری منصوبے کی حمایت کا اعلان کردیا ہےپی سی بی اعلامیے کے مطابق فیصلے سے پاکستان کی بین الاقوامی برادری میں تنہائی ختم ہوجائے گی جبکہ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی راہیں بھی ہموار ہوں گیبگ تھری کا ہتھوڑا اعلامیے م...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: پی سی بی کا بگ تھری منصوبے کی حمایت کا اعلان
1
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: فیفا ورلڈ کپ 2018 کا فائنل میچ 15 جولائی کو روس میں منعقد ہوا جس میں فرانس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 24 سے کروشیا کو شکست دے کر دوسری مرتبہ عالمی چیمپیئنن بننے کا اعزاز حاصل کیاجہاں اسٹیڈیم میں 80ہزار تماشائی اس فائنل میچ سے محظوظ ہوئے وہیں سوشل میڈیا میڈیا پر نہ ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: ہر میچ کے دوران میدان میں اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے والی کروشیا کی صدر
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: اسلام بادبجلی کا شارٹ فال مزیدبڑھ کر 3600میگا واٹ ہو گیاگزشتہ روز یہ شارٹ فال35سو میگاوٹ تھانیشنل ٹرانسمیشن ڈسپیچ کمپنی کے ترجمان کی طرف سے جاری اعدادو شمارکے مطابق بجلی کی پیداوار 14 ہزار میگاواٹ اور طلب17ہزار 600میگاواٹ ہےہائیڈل کے ذریعے5ہزار280میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہےتھر...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: بجلی کا شارٹ فال بڑھ کر 3600میگا واٹ ہو گیا
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: پشاور 92 نیوز پشتو موسیقی کی مشہور گلوکارہ معشوق سلطان کو مداحوں سے بچھڑے برس بیت گئے پشتو فوک موسیقی پر 40 سال تک راج کرنے والی گلوکارہ معشوق سلطان نے 15 سو سے زائد البم ریکارڈ کئے تھے پشتو موسیقی پر 80 کی دہائی میں راج کرنے والی معروف گلوگارہ معشوق سلطان کو مداحو...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: پشتو گلوکارہ معشوق سلطان کو مداحوں سے بچھڑے برس بیت گئے
1
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: کراچییوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے گھی اور کوکنگ ئل کی قیمتوں میں چار روپے فی کلوگرام کمی کر دی ہے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے حکام کے مطابق اسٹورزپرگھی کی قیمت 164 روپے فی کلوگرام سے کم کرکے 160 روپے جبکہ یوٹیلیٹی کوکنگ ئل کی قیمت 166 روپے سے کم کر کے 162 روپے فی ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: یوٹیلیٹی اسٹورزپر گھی کوکنگ ئل کی قیمتوں میں روپے فی کلوکی کمی
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: پاکستان ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں 20 کے خسارے میں جانے کے باوجود شاندار واپسی کرکے میچ کو برابرکردیاپاکستانی ٹیم نے میچ کو 22 سے برابر کردیا تاہم پہلے میچ میں شکست کے باعث سیریز میں 01 کے خسارے کا سامنا ہےویلنگٹن نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں دونوں ٹ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ہاکی میچ برابر
2
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: تہذیب ثقافت کے عکاساردو زبان کوفروغ دیتے شہر کراچی کی ادبی ثقافتی سرگرمیوں کی شناخت پچیسواں عالمی مشاعرہ بڑی ان بان شان سے منعقد کیاگیاجس میں اندرون بیرون ملک سے ائےممتاز شعرا نے اپنے کلام سے سامعین کو مسحور کیا 1989 سے جاری اس عالمی مشاعرے کی اہمیت پر شعرا نے خاص رائے دیبھارت سے...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: کراچی 25 واں سالانہ عالمی مشاعرہ ممتاز شعرا کی شرکت
2
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: مانٹ مانگانوئی ویب ڈیسک دورہ نیوزی لینڈ پر ائی ساتھ افریقہ کی ویمن ٹیم کو نیوزی لینڈ کی کڑیوں نےپہلے ٹی 20 میچ میں وکٹوں سے شکست کا مزہ چکھا دیا نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر صرف 117...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیم نے ساتھ افریقہ کو 9وکٹوں سے شکست دیدی
2
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: اسلام اباد رواں مالی سال کے ابتدائی ماہ میں ٹیکسٹائل کے علاوہ پاکستان کی دیگر مصنوعات کی برامدات میں اضافہ ہوا اور یہ تقریبا 19 فیصد ہے جو تقریبا ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بیورو اف اسٹیٹ اسٹکس پی بی ایس کے مرتب کردہ اعداد شمار کے مطابق 1820...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: ٹیکسٹائل کے علاوہ دیگر مصنوعات کی برامدات میں 19 فیصد اضافہ
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: لندن برطانوی فلم کا پریمیر لندن میں منعقد کیا گیا جس میں فلم کی پوری کاسٹ اور ہدایت کار شریک ہوئےفلم میں مرکزی کرداربرطانوی اداکارہ نے نبھایا ہےان کا کہنا تھا کہ جذباتی مناظر سے بھرپور اس فلم میں کام کرنا ان کے لیے ایک چیلنج تھا روس کے عظیم مصنف لیو ٹالسٹائی کے ناو...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: برطانوی فلماینا کرینیاکا لندن میں پریمیر
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: اسلام باد 10 مئی 2020 قطر ایئرویز نے اسلام باد سے قطر کیلئے چار مزید کمرشل پروازوں کا اعلان کردیا پاکستان میں امریکی سفارتخانہ کے مطابق قطر ایئرویز کی یہ پروازیں 19 مئی سے شروع ہوں گی 13 مئی کو پرواز کیو 633 اسلام باد سے دوحہ 15 مئی کو پرواز کیو 601 پشاور سے دوحہ 19 مئی کو کیو 61...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: قطر ایئرویز نے اسلام باد سے قطر کیلئے چار مزید کمرشل پروازوں کا اعلان کردیا
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: کراچی ایسو سی ایشن اف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز اباد کے چیئرمین محمد عارف یوسف جیوا نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے بلڈرز اور ڈیولپرز سمیت مقامی سرمایہ کاروں کو بھی سی پیک میں چین کے سرمایہ کاروں کے برابر مراعات دی جائیںاباد کے چیئرمین عارف جیوا کا کہنا تھا کہ اس ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: اباد کا سی پیک میں مقامی سرمایہ کاروں کو چینیوں کے برابر مراعات کا مطالبہ
1
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: ریاض قدامت پسند ریاست سعودی عرب میں 35 برس کے طویل عرصے کے بعد سینما گھر کی تقریب رونمائی ہوئی جبکہ سینما کو عوام کے لیے کھولنے سے قبل ازمائشی طور پر کامیاب ترین فلم بلیک پینتھر کی اسکریننگ بھی کی گئی واضح رہے کہ قدامت پسند ریاست میں سینما گھروں سے پابندی گزشتہ برس...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: سعودی عرب میں 35 برس بعد پہلے سینما گھر کی تقریب رونمائی
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: امریکہ میں گرمی سے بے حال افراد نیویارک میں دریائے ہڈسن کے قریب موجود ہیں رائٹرز تصویرواشنگٹن تاریخی طور پر سال دو ہزار بارہ امریکی تاریخ کا گرم ترین سال ہے امریکی نیشنل اوشیانک اینڈ ایٹماسفیئرک ایڈمنسٹریشن نووا کے مطابق اٹھارہ سو پچانوے سے اب تک کے ریکارڈ کے مطابق نہ صرف یہ سال ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: امریکہ میں تاریخ کی گرم ترین بہار
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: پاکستانی ڈراموں میں لبرل سیکولر خود مختار بولڈ اور نسوانی خوبصورتی سے بھرپور خواتین کرداروں کی تخلیق کار حسینہ معین جلد خواتین میں بریسٹ کینسر کی اگاہی پر ایک ویب سیریز بنائیں گیجی ہاں 80 سالہ حسینہ معین پاکستانی اسٹریمنگ پلیٹ فارم رنسٹرا کے لیے بریسٹ کینسر کی اگاہ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: حسینہ معین بریسٹ کینسر پر ویب سیریز بنائیں گی
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: سلہٹویمنزورلڈٹی20جنوبی افریقہ نے پاکستان کو44رنزسے شکست دیدیجنوبی افریقہ کی ٹیم نے پاکستان کی جانب سے پہلے بیٹنگ کی دعوت پر بیٹنگ کرتے ہوئے اپنے مقررہ بیس اوورزمیں بنا کسی نقصان کے163رنز بنائے جس میں لزلی لی نے 67اورڈین وان نیکریک نے 90بنائے جواب میں پاکستان ویمنزٹیم اپنے بیس مقر...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: ویمنزورلڈٹی20جنوبی افریقہ نے پاکستان کو44رنزسے ہرادیا
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: بابر اعظم کے پاس سعید انور اور ظہیر عباس کے سنچریز کی ہیٹ ٹرک بنانے کا اعزاز حاصل کرنے کا شاندار موقع ہےاس سے پہلے سات بیٹسمین ون ڈے کرکٹ میں مسلسل تین سنچریاں بناسکے پاکستان کے ظہیر عباس نے سنچریز کی ہیٹ ٹرک کی ابتدا کی 1982 انیس سو بیاسی میں بھارت کے خلاف کراچی ل...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: بابر اعظم کے پاس سنچریزکی ہیٹ ٹرک بنانے کا شاندار موقع
1
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: حادثات ہوتے رہتے ہیں اور اسمارٹ فون کو ہو تو اس کے بچنے کا امکان بہت کم ہوتا ہے تاہم سام سنگ نے اپنا نیا فلیگ شپ فون گلیکسی ایس سیون ایکٹو متعارف کرادیا ہے جس کو اب تک کی سب سے سخت جان ڈیوائس قرار دیا گیا ہےسام سنگ کی جانب سے 2013 سے گلیکسی ایس سیریز کے فون متعارف ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: سام سنگ کا ایک اور فلیگ شپ فون متعارف
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: پاکستان ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے نئے کوچ اور حال ہی میں منتخب ہونے والے چیف سیلیکٹر انضمام الحق کے ساتھ مل کر اپنی ٹیم کی ایک روزہ کرکٹ میں رینکنگ بہتر بنانے کی امید کا اظہار کیا ہےواضح رہے کہ پاکستان کی ون ڈے کرکٹ میں اس وقت نویں پوزیشن ہے جبکہ گرین شرٹس کو عالمی ک...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: مشکل حریفوں کو ہرانے سے ہی رینکنگ بہتر ہوگی اظہر
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: کراچی 05 جون 2020 پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم پراڈکٹس کی مصنوعی قلت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرول ہائی اسپیڈ ڈیزل وافر مقدار میں موجود ہے تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں حالیہ کمی ہوتے ہی ملک بھر میں پیٹرول کا بحران کھڑا ہوگیا ہے پرائیویٹ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: ملک میں پیٹرول ہائی اسپیڈ ڈیزل وافر مقدار میں موجود ہے ترجمان پیٹرولیم ڈویژن
1
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے تمام میچز ملک میں ہوں گے جس کے لیے چار وینیوز بھی شارٹ لسٹ کر لیے گئے ہیںجیو نیوز سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے شائقین کرکٹ کو خوشخبری سناتے ہوئے بتایا کہ اگلے برس پی ایس...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: چیئرمین پی سی بی کا پی ایس ایل فائیو کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کا اعلان
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئرمین ذکا اشرف فوٹو فائلپاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی کے چئرمین ذکا اشرف نے سابق پاکستانی بلے باز سلیم ملک کو بیٹنگ کوچ مقرر کرنے کی خبروں کی تردید کردی ہےانہوں نے کہا کہ ملک کی دی گئی درخواست خارج کردی گئی ہے کیونکہ وہ کوچ بننے کے لیے ان کوالیفائیڈ ہیںذکا اشرف...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: سلیم ملک کو کوچ بنانے کا کوئی ارادہ نہیں
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ئی ایس پی نے یوم پاکستان کے لیے تیار کیا گیاجوش جذبہ سے بھرپور خصوصی ملی نغمہ پاکستان زندہ باد ریلیز کردیائی ایس پی کی جانب سے ملی نغمے پاکستان زندہ باد کے کئی پرومو جاری کیے گئے جن میںملک کے مخلتف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی خدما...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: ہر دل کی اواز پاکستان زندہ باد یوم پاکستان کا خصوصی ملی نغمہ جاری
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: کراچیاسٹاک مارکیٹ کاروبار کے اغاز سے ہی گرواٹ دیکھی جارہی ہے ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 2سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوگئی کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کالے بادل چھائے ہوئے نظر اتے ہیں ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں سو زائدپوائنٹس کمی ہونے کے بعد 33 ہزارپوائنٹس کی ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: اسٹاک مارکیٹ انڈیکس میں 2سو سے زائد پوائنٹس کی کمی
2
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: لاہور نومبر 2017 معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کے ساتھ تصاویر کے معاملے پر پہلی مرتبہ لب کشائی کرتے ہوئے شرمندگی کا اظہار کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ وہ بھی انسان ہیں اور ان سے بھی غلطیاں ہوتی ہیں میں خود کو بہت مضبوط خاتون تصور کرتی ہوں لیکن اس واقعہ ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: ماہرہ خان نے معافی مانگ لی
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: ئرش گلوکارہ شنیڈ او کونر نے اسلام قبول کرلیا جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کیاشنیڈ او کونر نے 1990 کی دہائی میں اپنے گیت نتھنگ کمپیئرز ٹو یو سے شہرت کی بلندیاں حاصل کیںگلوکارہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام تبدیل کر کے شہدا رکھ لیا ہےٹوئٹر پر اپنے ایک پیغا...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: ئرش گلوکارہ شنیڈ او کونر نے اسلام قبول کرلیا
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: فائل فوٹواسلام بادپاکستان انڈیا کے درمیان تین مچیوں پر مشتمل ون ڈے سیریز میں گرین شرٹس کی برتری نے سابق کپتان ظہیر عباس کو حیران کیا ہےاپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ میزبان ٹیم تھکی ہوئی نظر رہی ہے کیونکہ سیریز سے قبل اس بات کی توقع نہیں تھی کہ پاکستان اتنی سانی سے جیت جائے...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: ہندوستانی ٹیم تھک چکی
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: کراچی پاکستان کے کرکٹروں نے بورڈ سے اپنی تنخواہوں میں تیس سے پینتیس فیصد اضافے کا مطالبہ کیا ہےپاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک عہدے دار نے بتایا کہ ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان مصباح الحق اور کچھ دوسرے سینیئر کھلاڑیوں نے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی سے ملاقات کے دوران مرکزی معاہدوں می...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: کرکٹروں کا تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: ٹھٹھہ میں چاولوں کی کٹائی شروع ہوتے ہوئی ملز مالکان اور تاجروں نے چاولوں کی قیمت میں 200روپے فی من کی کمی کرد گئی کچھ عرصہ قبل فی من چاول کی قیمت 1050 روپے مقرر تھی تاہم فصل تیار ہونے کے بعد مارکیٹ میں پہنچتے ہی تاجروں اور مل مالکان نے فی من کی قیمت 850روپے مقرر کردی ہے کاشتکاروں...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: ٹھٹھہچاول کی قیمت میں فی من 200 روپے کی کمی
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: ملتان10 ستمبر 2018 کپاس کا پیداواری ہدف پورا نہ ہونے کے باوجود امدادی قیمت کا اعلان نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے کاشتکاروں کی اکثریت 35 سو روپے فی من میں کپاس فروخت کرنے پر مجبور ہوگئی ہے ملتان میں کپاس کی کاشت کا مقررہ ہدف پورا نہ ہونے سے کپاس کی پیداوار بھی 20 فیصد ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: ملتان کپاس کی امدادی قیمت کا اعلان نہیں کیا گیا
1
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: نئی دہلی لیجنڈری میوزک کمپوزر خیام کا ممبئی میں 92 برس کی عمر میں انتقال ہوگیارپورٹس کے مطابق انہیں چند روز قبل خرابی صحت کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھاان کا اصل نام محمد ظہور خیام ہاشمی تھا تاہم میوزک کی دنیا میں وہ خیام کے نام سے پہچانے جاتے تھے ان کا تعلق ایک ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: موسیقی کے لیجنڈ خیام کا 92 برس کی عمر میں انتقال
1
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: بولی وڈ اداکار رہریتک روشن نے پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر کے کوک اسٹوڈیو میں گائے ہوئے گانے راک اسٹار کی کافی تعریف کی ہے ہریتک روشن کا ٹوئٹر پر علی ظفر کے گانے کی تعریف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہیں مزہ اگیا ہریتک روشن کے علاوہ گلوکار پاکستان تحریک انصاف کے س...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: ہریتک روشن علی ظفر کے مداح
1
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان 18 اپریل کو کیا جائے گاترجمان پی سی بی کے مطابق ورلڈ کپ کے لیے منتخب کردہ 23 کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ 15 اپریل کو ہوگا اور انہی کھلاڑیوں میں سے مکمل طور پر فٹ کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈک...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان 18 اپریل کو کیا جائے گا پی سی بی
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: پاکستان اور انگلینڈکی ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے اج کھیلا جائےگاانگلینڈ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہےگزشتہ روز لیسٹر میں کھیے گئے میچ میں کپتان ہیتھر نائٹ کی شاندار ال راونڈ پرفارمنس کی بدولت انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف بااسانی سات وکٹوں سے کامیابی حاصل کی اج ہونے وا...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: پاکستان انگلینڈ ویمن ٹیموں کادوسرا ون ڈے اج کھیلا جائےگا
2
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: بھارت کو میزبان انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی بد ترین شکست سے دوچار ہونا پڑا جس کے بعد سابق کرکٹرز نے کپتان ویرات کوہلی سمیت پوری ٹیم پر تنقید کے تیر برسانا شروع کردیے سابق کرکٹرز نے بھارتی کپتان اور ٹیم کی ناقص کارکردگی اور حکمت عملی کو میزبان ٹیم سے شکست کی وجہ بتائیسا...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: انگلینڈ سے بدترین شکست سابق کرکٹرز ویرات کوہلی پر برس پڑے
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: لندن 27 مئی 2019 پاکستان کے رانڈر عماد وسیم ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی کے لیے پراعتماد ہیں ان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی بہت بڑا اعزاز ہے یہ موقع ضائع نہیں جانے دوں گا نئی گیند سے ہمیشہ وکٹ لینے کی کوشش ہوتی ہے رانڈر عماد وسیم ورلڈ کپ میں پہلی بار...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: عماد وسیم ورلڈ کپ میں عمدہ پرفارمنس کے لیے پراعتماد
1
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: ملتانپاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر فیصل صالح حیات کا کہنا ہے کہ فلسطین اور بنگلادیش کی فٹبال ٹیموں کو پاکستان میں لانے کے لئے بات چیت کر رہے ہیں ملتان میں قومی انڈر 16فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ فیفا سے 6...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: فلسطین اور بنگلادیش فٹبال ٹیموں کو بلانے کیلئے تیار ہیں فیصل صالح حیات
1
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: ڈھاکا پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ہی فاسٹ بالر شہادت حسین کی انجری کے سبب بنگلہ دیشی ٹیم شدید مشکلات سے دوچار ہو گئی ہےمیچ کی پہلی ہی گیند کرانے کے بعد گر گئے اور گھٹنا زخمی کر بیٹھے اس کے بعد انہوں نے ایک ہی گیند کرائی اور اس کے بعد فیلڈ سے باہر چلے ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: بنگلہ دیش کو ڈھاکا ٹیسٹ کے پہلے دن بڑا دھچکا
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: کانزدنیائے سینما کے سب سے بڑے فلمی میلے کا اج سے اغازہو رہا ہےفرانس کے شہر کانز میں ریڈ کارپٹ سج گیا ججز کی امد کا سلسلہ جاری ہے68 ویں کانز فلم فیسٹول کا اغاز پہلی بار خاتون ہدایت کارہ کی فلم سے ہوگا جن کا تعلق فرانس سےہے میلے میں 19 مختلف کیٹگریز میں ایوارڈز دئے جائیں گے فیسٹول ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: 68ویں کانزفلم فیسٹول کیلئے ریڈ کارپٹ سج گیا
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: نیو انگلینڈ جرنل میں شائع ہونے والے حالیہ مطالعات میں دادی اماں کے ٹوٹکوں کی توثیق کردی اور ان کے پیچھے کے سانئنسی حقائق پر سے پردہ اٹھادیاایک نسل سے دوسری نسل تک منتقل ہونے والے ان ٹوٹکوں میں سے کئی واقعی کام کرتے ہیں اور صحت کو مختلف قسم کے فوائد پہنچاتے ہیںہلدیا...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: دادی اماں کے چار ٹوٹکے اور سائنس
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: راولپنڈیویب ڈیسکراولپنڈی میں پتنگ بازوں نے پابندی ہوا میں اڑاتے ہوئے سارا دن چھتوں پر ڈیرے ڈالے رکھے جب کہ پولیس خاموش تماشائی بنی رہی سرفراز روڈ پر اٹھ سالہ بچہ چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا وزیر اعلی نے واقعہ کا نوٹس لے کر رپورٹ طلب کر لی تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں منچلوں نے پت...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: راولپنڈی میں پتنگ بازوں نے پابندی ہوا میں اڑا دی
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: وینس اٹلی کے تاریخی شہر وینس میں 72 ویں فلم فیسٹیول کی ریڈ کارپٹ تقریب کا باقاعدہ اغاز ہو گیا قدیم ترین فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ افتتاح میں شرکت کے لئے دنیا بھر سے نامور اداکار اور اداکارائیں وینس پہنچیں اور اپنے جلووں سے تقریب کو چار چاند لگا دئیے فلمی دنیا کے چمک...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: وینس فلم فیسٹیول کی ریڈ کارپٹ تقریب
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: ابوظہبی28 مارچ 2019 اسٹریلوی کپتان ایرون فنچ پاکستان کیلیے ڈینجرمین بن گئے یواے ای میں جاری ون ڈے سیریز کے ابتدائی تین میچز میں اوپنر دوسنچریز اورایک ففٹی سمیت تین سو انسٹھ رنزبناچکے ہیں تفصیلات کے مطابق سٹریلوی ون ڈے کپتان ایرون فنچ یواے ای میں جاری پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: اسٹریلوی کپتان ایرون فنچ پاکستان کیلیے ڈینجر مین بن گئے
2
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: ٹانٹن 92 نیوز ورلڈ کپ میں بنگلہ دیشی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 7وکٹوں سے شکست دے دی تین سو بائیس رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگالی بوائز نے 42ویں اوور میں محض تین وکٹوں کے نقصان پرہدف پورا کرلیا سینئر کھلاڑی شکیب الحسن نے کمال ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناقابل شکست 124رنز بناکر ٹیم کی ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی ایک اور شاندار کامیابی ویسٹ انڈیز کو وکٹوں سے شکست دے دی
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: پشاور میں شاہ رخ خان کی کزن نور جہاں کی پاکستان میں الیکشن لڑنے کی خبر منظر عام پر انے کے بعد بالی وڈ کنگ سوشل میڈیا پر ایک بار پھر بھارتی انتہا پسندوں کی تنقید کا نشانہ بن رہے ہیںسوشل میڈیا پر بھارتی انتہا پسندوں نے شاہ خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا کسی نے کنگ ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: شاہ رخ خان پھر سوشل میڈیا پر بھارتی انتہا پسندوں کی تنقید کا ہدف
1
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: ملک اور دنیا بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور لاک ڈان کے خدشے کے اثرات پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر بھی پڑنے لگے اور کاروباری ہفتے کے اغاز کے پہلے روز ہی مارکیٹ تقریبا ایک ہزار پوائنٹس گر گئیپیر کو جب مارکیٹ کا اغاز ہوا تو مارکیٹ میں مندی دیکھی گئی اور دن 12 بجکر ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: کورونا کیسز میں اضافہ اور لاک ڈان کا خدشہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر منفی اثرات
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: اسلام ابادپٹرول ڈیزل سستا ہونے سے مہنگائی کی رفتار بھی دھیمی پڑ رہی ہےگزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران ملک بھر میں سبزیوں سمیت چینی اور اٹے کے نرخوں میںکمی ریکارڈ کی گئی سرکاری اعداد شمار کے مطابق 27 نومبرکو ختمہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران الو 59روپے سےکم ہوکر 35 روپےپیاز 29 روپے...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: پیٹرلیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمیمہنگائی بھی دھیمی پڑ رہی ہے
2
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: لاہور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کامیاب دورہ انگلینڈ ائرلینڈ کے بعد وطن واپس پہنچ گئےانگلینڈ اسکاٹ لینڈ اور ئرلینڈ سے میچز کھیل کر قومی ٹیم کے کھلاڑی غیر ملکی پرواز ای کے 624 کے ذریعے براستہ دبئی لاہور پہنچے جن میں حسن علی فہیم اشرف احمد شہزاد راحت علی اور صف علی شامل ہیںقومی ٹیم کے...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: قومی کرکٹ ٹیم کی کامیاب دورہ انگلینڈ ائرلینڈ کے بعد وطن واپسی
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: دبئی ویب ڈیسک پشاور زلمی کراچی کنگز کو شکست دے کر پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی پاکستان سپر لیگ کا فیصلہ کن معرکہ پانچ مارچ کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہوگا تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی دلچسپ مقابلے کےبعد کراچی کنگز کو 24رنز ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: زلمی کنگز کو ہرا کر پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: لندن لندن اولمپکس میں اپنے وطن سے محبت کے اظہار کے لئے خواتین ایتھلیٹس نے اپنے ناخنوں پر قومی پرچم بنوانے شروع کردیئے ہیںاس بار اولمپکس میں کئی خواتین کھلاڑیوں کے ناخنوں پر ان کے قومی جھنڈے بنے ہوئے نظر رہے ہیںیہ رجحان اتنا مقبول ہو رہا ہے کہ خواتین ایتھلیٹ کو کئی کئی دن پہلے بکن...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: لندن اولمپکسخواتین ایتھلیٹس نے ناخنوں پرقوم پرچم بنوالئے
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: لگتا ہے کہ بولی وڈ کے خانز کو ہولی وڈ میں ذرا بھی دلچسپی نہیں اور وہ اپنی ہی انڈسٹری میں کام میں زیادہ اطمینان محسوس کرتے ہیںگذشتہ برس شاہ رخ خان نے ہولی وڈ فلموں میں کام نہ کرنے کی وجوہات بتائی تھیں اور اب سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ ہولی وڈ کے لیے ہندوستان نہیں چھ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: ہولی وڈ کیلئے گھر نہیں چھوڑوں گا سلمان خان
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: پاکستان کے ہاکی کھلاڑی پریکٹس کرتے ہوئے اے ایف پی فائل فوٹولاہور انڈین ہاکی لیگ میں حصہ لینے والے نو پاکستانی ہاکی کھلاڑی اسلام اباد میں انڈین ہائی کمیشن سے ویزوں کا انتظار کر رہے ہیںپاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اصف باجوہ کا کہنا ہے کہ یہ ویزے بدھ کو جاری ہونے تھے لیکن ا...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: ہاکی پاکستانی کھلاڑی انڈین ویزے کے منتظر
2
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: ویب ڈیسک19 جون 2018 قومی ہاکی ٹیم کے چار کھلاڑیوں کو فٹنس مسائل کے باعث ہالینڈ سے وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کے بعد چیمپئنز ٹرافی کیلئے اٹھارہ رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے ہالینڈ میں ہونے والے سینتیسویں چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بائیس رکنی قو...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ چار کھلاڑیوں کا وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ
2
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے معطل خالد لطیف کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہونے سے انکار کے خط کو غیر سنجیدہ بے بنیاد اور جھوٹا قرار دیتے ہوئے مسترد کردیارواں ہفتے کے غاز میں پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر عبوری طور پر معطل کیے ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: اسپاٹ فکسنگ تحقیقات خالد لطیف کا خط یکسر مسترد
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: اداکارہ میزبان وینا ملک کو ان کے سابق شوہر اسد خٹک نے 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیاوینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے ان پر دونوں بچوں کو غیر قانونی طریقے سے دبئی سے پاکستان منتقل کرنے کے الزام عائد کیا ہےاسد خٹک نے گزشتہ دنوں ٹوئٹر پر متعدد ٹوئٹس کیے جس میں ا...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: سابق شوہر کا وینا ملک پر سنگین الزام 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: لاہور92نیوزصوبائی دارالحکومت لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی برانڈ کے جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری پکڑ لی دو افراد گرفتار فیکٹری سیل جبکہ مالکان موقع سے فرار ہو گئے تفصیلات کےمطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی فسیر طاہرہ کلثوم نے اپنی ٹیم کے ہمر...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی جعلی مشروب ساز فیکٹری پکڑلی
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: اسلام اباد14 ستمبر 2018 مردوں اورخواتین کی چیف ایئرسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چمپئن شپ کافائنل مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام باد میں کھیلاجائے گا مردوں کی کیٹگری کیسیمی فائنلز میں ہانگ کانگ کے اور مصر کے یوسف سلیمان فائنل میں پہنچ گئے ہیں خواتین کی کیٹگری میں مصری کھلاڑی رو...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: چیف ایئرسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چمپئن شپ کافائنل کھیلا جائے گا
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: ماسکوویب ڈیسکروس میں مرسڈیز بینز فیشن ویک جاری ہےجس میں ماڈلز نے مشہور ڈیزائنر بیسریون کے موسم سرما کے ملبوسات پہن کر جلوے بکھیرے ماسکو فیشن ویک کا غاز طویل بحرانوں کے بعد شروع کیا گیا ہے یوکرین میں مداخلت پر مغربی اقتصادی پابندیوں اورعالمی سطح پرتیل کی قیمتوں میں کمی نے روس کی م...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: روس میں مرسڈیزبینزفیشن ویک جاری
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: کراچیجولائی 2013 کے دوران ملک میں ہونے والی غیر ملکی سرمایہ کاری میں 58 فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھا گیااس دوران سب سے زیادہ سرمایہ کاری تیل گیس کے شعبے میں ہوئیاسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران پاکستان میں 15 کروڑ 72 لاکھ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: جولائی2013کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری میں 58 فیصد کا نمایاں اضافہ
1
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: سندھ حکومت ال راونڈر شاہدافریدی کو کرکٹ اکیڈمی کے قیام کیلئے زمین دینے پر تیار ہوگئی ہےوزیر کھیل سندھ سردارمحمد بخش مہرنے کرکٹرشاہد افریدی سے فون پر رابطہ کرکے کہا ہے کہ وہ سندھ کے جو بھی میدان ہیں دیکھ کر بتائیں سندھ حکومت اکیڈمی کے لیے زمین دینے کے لیے تیار ہے وز...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: سندھ حکومت افریدی کو اکیڈمی کیلئے زمین دینے پر تیار
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: اسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے ورلڈ کپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ کل نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ فائنل ان کے ون ڈے کیریئر کا اخری میچ ہوگا تاہم ٹیسٹ کرکٹ میں ملک کی نمائندگی کرتے رہی...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: عالمی کپ کےبعد مائیکل کلارک کاون ڈےسےریٹائرمنٹ کااعلان
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: متحدہ امریکہ کے مائیکل فلپس رائٹرز فوٹولندن منگل کو چوتھے روز کے مقابلوں سے قبل اولمپکس میڈل ٹیبل کی صورتحال کچھ اس طرح رہیچینچین نے سونے کے نو چاندی کے پانچ اور کانسی کے تین تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہےاس کے کل تمغوں کی تعداد سترہ ہےامریکاامریکہ نے سترہ میڈل حاصل کئے ...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: اولمپکس چینی کی بالا دستی قائم
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: کراچیقومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دبئی سے کراچی پہنچ گئے ٹیم منیجر معین خان نے کہا ہے کہ مجموعی طور پر ٹیم کی کارکردگی قابل تعریف رہیٹیم منیجر معین خان کے ہمراہ وکٹ کیپر سرفراز احمد خرم منظور اور اسد شفیق دبئی سے کراچی پہنچ گئے جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قوم...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: سری لنکا کے خلاف سیریز برابر کرنا اعزاز کی بات ہے معین خان
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: کراچی 18 مارچ 2019 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ائی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میچوں کا کامیاب انعقاد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی جانب درست قدم ہے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیو رچرڈسن کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ڈو مو...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: پی ایس ایل کے میچز پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیجانب بڑا قدم ہے ڈیو رچرڈسن
1
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: ایبٹ باد پاکستان ہاکی فیڈریش کے سیکریٹری صف باجوہ نے کہا ہے کہ ایبٹ باد میں جاری قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ کھلاڑیوں کو مکمل طور پر فٹ بنا دے گا اور وہ لندن اولمپکس میں اپنا ہدف حاصل کریں گے ایبٹ باد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صف باجوہ نے کہا کہ انہیں امید ہے ک...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: قومی ہاکی ٹیم لندن اولمپکس میں اپنا ہدف حاصل کرلے گی صف باجوہ
1
[ "urd" ]
دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں. جملے: واشنگٹن سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک ایک ایسا اقدام کرنے جارہی ہے جس کے بعد صارفین کو اپنی ٹائم لائن سے غیر معیاری اور غیر ضروری اشتہارات والی پوسٹس سے چھٹکارا مل جائے گافیس بک نے کہا ہے کہ وہ اپنی ویب سائٹ کے ڈیزائن میں تبدیلی کر رہی ہے تاکہ اپنے صارفین کو کم معیار والی ویب سا...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: فیس بک کےنئے اقدام سے اشتہاری کمپنیوں کیلئے پریشانی
2
[ "urd" ]
اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں پیراگراف: اسلام اباد 23 مئی 2017 ئندہ مالی سال کیلئے اقتصادی ترقی کا ہدف فیصد زرعی شعبے کی ترقی کا ہدف 35 فیصد جبکہ صنعتی شعبے کا ہدف 73 فیصد مقرر کیا گیا ہے ئندہ مالی سال کے بجٹ کی اہم دستاویز ابتک نے حاصل کرلی ہے دستاویزات کے مطابق ئندہ مالی سال کیلئے اقتصادی ترقی کا ہدف ف...
جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: اب تک نیوز نے ائندہ بجٹ کے اہداف کی دستاویزات حاصل کرلیں
1
[ "urd" ]
End of preview. Expand in Data Studio

Dataset Card for "Urdu-Instruct-News-Headline-Generation"

This Dataset is converted from the original dataset by Khalid Hussain, Nimra Mughal, Irfan Ali, Saif Hassan, Sher Muhammad Daudpota.

Task:

Generate the News Headline from the given News.

Split Size:

  • train: 100674
  • test: 11187

Prompt Template (In Urdu):

Random.choice b.w these 2. The first template is template_id 1, and the second template is template_id 2 in the dataset.

["اس اردو پیراگراف (خبروں) کا عنوان تجویز کریں
پیراگراف: {}",
    "دیے گے خبروں کا عنوان تجویز کریں.
جملے: {}"
]

Translation:

1. Write a title for the following news article: 
paragraph: {}
2. Suggest the title of the given the sentences
sentences: {}

Completion Template (In Urdu)

جی ضرور، یہ رہا آپ کے پیراگراف کا عنوان: 
{}

Translation:

Sure, here is the title of the given article
{}
Downloads last month
11